ترکوں اور اہل حبشہ کو بلاوجہ بھڑکانے کی ممانعت
راوی: عیسی ابن محمد رملی , ضمرہ , شیبانی , ابوسکینہ
حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ عَنْ السَّيْبَانِيِّ عَنْ أَبِي سُکَيْنَةَ رَجُلٌ مِنْ الْمُحَرَّرِينَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ دَعُوا الْحَبَشَةَ مَا وَدَعُوکُمْ وَاتْرُکُوا التُّرْکَ مَا تَرَکُوکُمْ
عیسی ابن محمد رملی، ضمرہ، شیبانی، ابوسکینہ نے آزاد کردہ لوگوں میں سے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی سے نقل کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تک ترک اور اہل حبشہ تمہیں چھوڑے رہیں (تمہیں تنگ نہ کریں) تم بھی انہیں چھوڑے رہو۔
Narrated One of the Companions:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Let the Abyssinians alone as long as they let you alone, and let the Turks alone as long as they leave you alone.