ابن صیاد کے تذکرے کے بیان میں
راوی: یحیی بن حبیب , محمد بن عبدالاعلی معتمر ابونضرہ , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَقِيَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنَ صَائِدٍ وَمَعَهُ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَابْنُ صَائِدٍ مَعَ الْغِلْمَانِ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ الْجُرَيْرِيِّ
یحیی بن حبیب، محمد بن عبدالاعلی معتمر ابونضرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ابن صائد سے ملے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ابوبکر وعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بھی تھے اور ابن صائد کے ساتھ لڑکے تھے باقی حدیث جریری کی حدیث ہی کی طرح ہے۔
Jabir b 'Abdullah reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) met Ibn Sa'id (Sayyad) and there were with him Abu Bakr and 'Umar and Ibn Sayyad was in the company of children. The rest of the hadith is the same.