جساسہ کے بیان میں
راوی: محمد بن صدران , معتمر , اسماعیل بن ابوخالد , مجاہد بن معید , عامر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صُدْرَانَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ مُجَالِدِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی الظُّهْرَ ثُمَّ صَعِدَ الْمِنْبَرَ وَکَانَ لَا يَصْعَدُ عَلَيْهِ إِلَّا يَوْمَ جُمُعَةٍ قَبْلَ يَوْمَئِذٍ ثُمَّ ذَکَرَ هَذِهِ الْقِصَّةَ قَالَ أَبُو دَاوُد وَابْنُ صُدْرَانَ بَصْرِيٌّ غَرِقَ فِي الْبَحْرِ مَعَ ابْنِ مِسْوَرٍ لَمْ يَسْلَمْ مِنْهُمْ غَيْرُهُ
محمد بن صدران، معتمر، اسماعیل بن ابوخالد، مجاہد بن معید، عامر کہتے ہیں کہ مجھے فاطمہ بنت قیس نے بتلایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی نماز ادا کی پھر منبر پر چڑھے پھر اس سے پہلے یہی قصہ بیان کیا امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ محمد بن صدران بصری اپنے بیٹے مسور کے ساتھ سمندر میں غرق ہو گئے تھے ان میں سے سوائے ان کے کوئی اسلام نہیں لایا تھا۔