امر بالمعروف ونہی عن المنکر کا بیان
راوی: سلیمان بن حرب , حفص بن عمر , شعبہ , عمروبن مرہ , ابوالبختری
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَحَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَهَذَا لَفْظُهُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ و قَالَ سُلَيْمَانُ حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَنْ يَهْلَکَ النَّاسُ حَتَّی يَعْذِرُوا أَوْ يُعْذِرُوا مِنْ أَنْفُسِهِمْ
سلیمان بن حرب، حفص بن عمر، شعبہ، عمروبن مرہ، ابوالبختری کہتے ہیں مجھے اس شخص نے بتلایا جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ فرماتے تھے جبکہ سلیمان بن حرب نے فرمایا کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک نے بیان کیا کہ آپ نے فرمایا لوگ ہرگز ہلاک نہیں ہوں گے یہاں تک کہ اپنے آپ سے عذر کریں یا فرمایا کہ اپنے آپ سے عذر کئے جائیں۔