سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ سزاؤں کا بیان ۔ حدیث 977

اللہ اور رسول سے جنگ کرنے کا بیان

راوی: محمد بن کثیر , موسیٰ بن اسماعیل , ہمام , قتادہ , محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ یہ حدیث انس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا ح و حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ کَانَ هَذَا قَبْلَ أَنْ تَنْزِلَ الْحُدُودُ يَعْنِي حَدِيثَ أَنَسٍ

محمد بن کثیر، موسیٰ بن اسماعیل، ہمام، قتادہ، حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ یہ حدیث انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ (جس میں تفصیلاً ان لوگوں کی سزا کا ذکر ہے حدود کی آیت کے نازل سے قبل کی ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں