جن اشیاء کے چرانے پر ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا
راوی: محمد بن عبید , حماد , یحیی , محمد بن یحیی بن حبان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فَجَلَدَهُ مَرْوَانُ جَلَدَاتٍ وَخَلَّی سَبِيلَهُ
محمد بن عبید، حماد، یحیی، محمد بن یحیی بن حبان نے یہی حدیث روایت کی ہے اور اس میں کہا ہے کہ مروان نے غلام کو چند کوڑے لگائے اور اسے چھوڑ دیا