آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوتے کیسے تھے؟
راوی: ترجمہ سابق کے مطابق ہے۔
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ قَالَ کَانَ لِنَعْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَالَانِ
عمرو بن علی، صفوان بن عیسیٰ، ہشام، محمد ، عمرو بن اوس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوتے میں دو تسمے تھے۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم lay down on a leather mat and sweated. Umm Sulaim got up and collected his sweat and put it in a bottle. The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم saw her and said: “What are you doing Umm Sulaim? She said: “I am putting your sweat in my perfume.” And the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم smiled. (Sahih).