مجنون چوری کرلے یا کوئی حد والا چوری کرلے
راوی: یوسف بن موسیٰ وکیع , اعمش
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ نَحْوَهُ وَقَالَ أَيْضًا حَتَّی يَعْقِلَ وَقَالَ وَعَنْ الْمَجْنُونِ حَتَّی يَفِيقَ قَالَ فَجَعَلَ عُمَرُ يُکَبِّرُ
یوسف بن موسیٰ وکیع، حضرت اعمش سے اس طرح حدیث مروی ہے اس میں انہوں نے کہا کہ بچہ جب عقل مند ہوجائے اور پاگل کو افاقہ ہوجائے اور کہا کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے تکبیر کہنا شروع کردی۔