سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1680

کھالوں پر بیٹھنا اور لیٹنا

راوی: محمد بن معمر , محمد بن عمر بن ابووزیر , ابومطرف , محمد بن موسی , عبداللہ بن ابوطلحہ , انس بن مالک

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبِي الْوَزِيرِ أَبُو مُطَرِّفٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اضْطَجَعَ عَلَی نَطْعٍ فَعَرِقَ فَقَامَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ إِلَی عَرَقِهِ فَنَشَّفَتْهُ فَجَعَلَتْهُ فِي قَارُورَةٍ فَرَآهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا هَذَا الَّذِي تَصْنَعِينَ يَا أُمَّ سُلَيْمٍ قَالَتْ أَجْعَلُ عَرَقَکَ فِي طِيبِي فَضَحِکَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن معمر، محمد بن عمر بن ابووزیر، ابومطرف، محمد بن موسی، عبداللہ بن ابوطلحہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک کھال پر لیٹے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پسینہ آگیا تو حضرت ام سلمہ اٹھ گئیں اور وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پسینہ کو ایک جگہ کر کے ایک شیشی میں بھرنے لگیں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھ کر فرمایا تم یہ کیا کر رہی ہو اے ام سلمہ! اس پر انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کا (مبارک) پسینہ میں اپنی خوشبو میں ملاؤں گی یہ بات سن کر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہنسنے لگے۔

It was narrated that Anas said: “The metallic end of the scabbard of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was of silver, the pommel of his sword was silver, and in between were rings of silver.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں