تلوار کے زیور سے متعلق
راوی: عمران بن یزید , عیسیٰ بن یونس , عثمان بن حکیم , ابوامامة بن سہل
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَکِيمٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ قَالَ کَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ
عمران بن یزید، عیسیٰ بن یونس، عثمان بن حکیم، ابوامامہ بن سہل سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار کا دستہ چاندی کا تھا۔
It was narrated that ‘Ali said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to me: “Say: Allah, make me steadfast and guide me.” And he forbade me to sit on Al Mayathir.” Al-Mayathir: Qassi which the women used to put on the saddles for their husbands, such as red cushions. (Sahih)