تلوار کے زیور سے متعلق
راوی: ابوداؤد , عمرو بن عاصم , ہمام و جریر , قتادة , انس
أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ وَجَرِيرٌ قَالَا حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ نَعْلُ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ وَقَبِيعَةُ سَيْفِهِ فِضَّةٌ وَمَا بَيْنَ ذَلِکَ حِلَقُ فِضَّةٍ
ابوداؤد، عمرو بن عاصم، ہمام و جریر، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار کی میان چاندی کی تھی اور اس کا دستہ بھی چاندی کا تھا اور اس کے درمیان میں چاندی کے حلقے تھے۔
It was narrated that Humaid bin Hilal said: “Abu Rifa’ah said: ‘I came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم while he was delivering a Khutbah, and said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, a stranger has come to ask about his religion, for he does not know what his religion is.” The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stopped delivering his Khutbah and turned to me. A chair was brought, and I think its legs were of iron. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sat down on it and started to teach me what Allah has taught him, then he went and completed his Khutbah.” (Sahih)