نابالغ لڑکا اگر حد لگنے والا جرم کرے تو کیا حکم ہے؟
راوی: مسدد , ابوعوانہ , عبدالمالک بن عمیر
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فَکَشَفُوا عَانَتِي فَوَجَدُوهَا لَمْ تَنْبُتْ فَجَعَلُونِي مِنْ السَّبْيِ
مسدد، ابوعوانہ، عبدالمالک بن عمیر سے یہی حدیث اس فرق کے ساتھ مروی ہے کہ عطیہ قرظی نے فرمایا کہ انہوں نے میرا ستر کھولا تو اسے پایا ان کی طرح جن کے بال نہیں اگے تھے تو مجھے قیدیوں میں کردیا۔