لال رنگ کے زین پوش کے استعمال کی ممانعت
راوی: محمد بن العلاء , ابن ادریس , عاصم بن کلیب , ابوبردة , علی
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ قَالَ سَمِعْتُ عَاصِمَ بْنَ کُلَيْبٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْ اللَّهُمَّ سَدِّدْنِي وَاهْدِنِي وَنَهَانِي عَنْ الْجُلُوسِ عَلَی الْمَيَاثِرِ وَالْمَيَاثِرُ قَسِّيٌّ کَانَتْ تَصْنَعُهُ النِّسَائُ لِبُعُولَتِهِنَّ عَلَی الرَّحْلِ کَالْقَطَائِفِ مِنْ الْأُرْجُوَانِ
محمد بن العلاء، ابن ادریس، عاصم بن کلیب، ابوبردة، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ تم اس طریقہ سے کہو کہ یا اللہ! مجھ کو مضبوط اور مستحکم کر دے اور مجھ کو راستہ دکھلا دے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو میاثر نامی کپڑے پر بیٹھنے سے منع فرمایا یہ کپڑا خواتین اپنے شوہروں کے واسطے پالان پر ڈالنے کے لئے بنایا کرتی تھیں۔
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Amr bin Al-’As that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Those who are just and fair will be with Allah, Most High, on thrones of light, at the right hand of the Most Merciful, those who are just in their rulings and in their dealings with their families and those of whom they are in charge.” Muhammad (one of the narrators) said in his Hadith: “And both of His hands are right hands.” (Sahih).