نابالغ لڑکا اگر حد لگنے والا جرم کرے تو کیا حکم ہے؟
راوی: عثمان بن ابوشیبہ , ادریس , عمر بن عبدالعزیز , نافع
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ نَافِعٌ حَدَّثْتُ بِهَذَا الْحَدِيثِ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ فَقَالَ إِنَّ هَذَا الْحَدُّ بَيْنَ الصَّغِيرِ وَالْکَبِيرِ
عثمان بن ابوشیبہ، ادریس، عبیداللہ بن عمر، نافع کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث حضرت عمر بن عبدالعزیز سے بیان کی تو انہوں نے فرمایا کہ چھوٹے اور بڑے کے درمیان یہی حد ہے۔