سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ سزاؤں کا بیان ۔ حدیث 1019

سنگسار کرنے کا بیان

راوی: احمد بن محمد بن ثابت , موسی , شبل , ابن ابونجیح , مجاہد ,

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ حَدَّثَنَا مُوسَی يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ عَنْ شِبْلٍ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجِاهِدٍ قَالَ السَّبِيلُ الْحَدُّ قَالَ سُفْيَانُ فَآذُوهُمَا الْبِکْرَانِ فَأَمْسِکُوهُنَّ فِي الْبُيُوتِ الثَّيِّبَاتُ

احمد بن محمد بن ثابت، موسی، شبل، ابن ابونجیح، مجاہد فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے عورتوں کے بارے میں یہ جو فرمایا کہ"یا اللہ ان کے لئے کوئی راستہ نکال دیں" تو اس سے مرادحدّہی ہے یعنی کوڑے

یہ حدیث شیئر کریں