حاکم کس طریقہ سے لے؟
راوی: احمد بن حفص , وہ اپنے والد سے , ابراہیم بن طہمان , موسیٰ بن عقبہ , صفوان بن سلیم , عطاء بن یسار , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی عِيسَی ابْنُ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلَام رَجُلًا يَسْرِقُ فَقَالَ لَهُ أَسَرَقْتَ قَالَ لَا وَاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ قَالَ عِيسَی عَلَيْهِ السَّلَام آمَنْتُ بِاللَّهِ وَکَذَّبْتُ بَصَرِي
احمد بن حفص، وہ اپنے والد سے، ابراہیم بن طہمان، موسیٰ بن عقبہ، صفوان بن سلیم، عطاء بن یسار، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عیسیٰ علیہ السلام نے ایک شخص کو دیکھا چوری کرتے ہوئے تو اس سے فرمایا تو نے چوری کی؟ اس نے کہا نہیں! اللہ کی قسم کہ جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں۔ عیسیٰ نے فرمایا میں نے اللہ تعالیٰ پر یقین کیا اور اپنی آنکھ (یعنی اپنے مشاہدہ کو) جھوٹا سمجھتا ہوں۔
It was narrated that ‘Uqbah bin ‘Amir Al-Juhani said: “While I was leading the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم on his mount on a military campaign, he said: ‘‘Uqbah, say!’ I listened, then he said: ‘‘Uqbah, say!’ I listened, then he said it a third time. I said: ‘What should I say?' He said: ‘Say: He is Allah, (the) One.’ and he recited the Surah to the end. Then he recited: Say: I seek refuge with (Allah) the Lord of the daybreak..’ and I recited it with him until the end. Then he recited: ‘Say: I seek refuge with (Allah) the Lord of mankind., and I recited it with him until the end. Then he said: ‘No one ever sought refuge (with Allah) by means of anything like them.” (Hasan)