یہ بات ترجمۃ الباب سے خالی ہے۔
راوی: موسیٰ بن اسماعیل , وہیب , خالد , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ضَمَّنِي إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْکِتَابَ
موسی بن اسماعیل، وہیب، خالد، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو اپنے سینے سے چمٹایا اور فرمایا کہ یا اللہ تو اس کو کتاب کا علم عطا فرما۔
Narrated Ibn 'Abbas:
The Prophet embraced me and said, "O Allah! Teach him (the knowledge of) the Book (Quran)."