پناہ چاہنا
راوی: قتیبہ , لیث , یزید بن ابوحبیب , ابوعمران اسلم , عقبہ بن عامر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ أَسْلَمَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ رَاکِبٌ فَوَضَعْتُ يَدِي عَلَی قَدَمِهِ فَقُلْتُ أَقْرِئْنِي سُورَةَ هُودٍ أَقْرِئْنِي سُورَةَ يُوسُفَ فَقَالَ لَنْ تَقْرَأَ شَيْئًا أَبْلَغَ عِنْدَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ
قتیبہ، لیث، یزید بن ابوحبیب، ابوعمران اسلم، عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوار تھے میں نے اپنا ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدم پر رکھا اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے پڑھائیں سورت ہود اور سورت یوسف۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہرگز نہیں پڑھو گے اللہ تعالیٰ کے نزدیک سورہ فلق سے زیادہ بہتر۔
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Amr that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to seek refuge (with Allah) from four things: From knowledge that is of no benefit, from a heart that does not feel humble, from a supplication that is not heard, and a soul that is never satisfied.