سینہ کے فتنہ سے پناہ مانگنا
راوی: اسحق بن ابراہیم , عبیداللہ , اسرائیل , ابواسحق , عمرو بن میمون , عمر
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَعَوَّذُ مِنْ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَفِتْنَةِ الصَّدْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ
اسحاق بن ابراہیم، عبیداللہ، اسرائیل، ابواسحاق ، عمرو بن میمون، عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نامردی(بزدلی) ،کنجوسی، سینے کے فتنہ اور عذاب قبر سے پناہ مانگتے تھے۔
It was narrated that Ibn Mas’ud said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to seek refuge (with Allah) from five things: From miserliness, cowardice, reaching the age of second childhood, the tribulation of the heart and the torment of the grave.” (Sahih)