سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1768

عاجزی سے پناہ مانگنے سے متعلق

راوی: عمرو بن علی , معاذ بن ہشام , وہ اپنے والد سے , قتادة , انس

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْعَجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَالْهَرَمِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَفِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ

عمرو بن علی، معاذ بن ہشام، وہ اپنے والد سے، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا یا اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں عاجزی اور سستی اور کنجوسی اور نامردی(بزدلی) اور بڑھاپے اور عذاب قبر اور زندگی اور موت کے فتنے سے۔

It was narrated from Abu Hurairah, from the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم that he used to say:(Allah, I seek refuge with You from want, poverty and humiliation, and I seek refuge with You from wronging others or being wronged.)” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں