سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1778

خیانت سے پناہ مانگنے سے متعلق

راوی: محمد بن مثنی , عبداللہ بن ادریس , ابن عجلان , سعید بن ابوسعید , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَجْلَانَ وَذَکَرَ آخَرَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْجُوعِ فَإِنَّهُ بِئْسَ الضَّجِيعُ وَمِنْ الْخِيَانَةِ فَإِنَّهَا بِئْسَتِ الْبِطَانَةُ

محمد بن مثنی، عبداللہ بن ادریس، ابن عجلان، سعید بن ابوسعید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے یا اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں تیری بھوک سے وہ میری ساتھی ہے اور خیانت سے وہ ایک بری عادت ہے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم often used to seek refuge (with Allah) from debt and sin. It was said to him: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! You often seek refuge from debt and Sin?’ He Said: ‘If a man gets into debt, he speaks and lies, and he makes a promise and breaks it.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں