سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1785

مقروض ہونے کے غلبہ سے پناہ مانگنے سے متعلق

راوی: احمد بن حرب , قاسم , ابن یزید جرمی , عبدالعزیز , عمرو بن ابوعمرو , انس بن مالک

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ وَهُوَ ابْنُ يَزِيدَ الْجَرْمِيُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي عَمْرٍو عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْکَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ

احمد بن حرب، قاسم، ابن یزید جرمی، عبدالعزیز، عمرو بن ابوعمرو، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے یا اللہ! میں پناہ مانگتا ہوں رنج و غم اور کاہلی اور نامردی(بزدلی) اور کنجوسی اور قرض داری کے بوجھ سے اور مردوں کے غلبہ سے (یعنی لوگوں کے فتنہ فساد مچانے سے)

It was narrated that Musab bin Saad and ‘Amr bin Maimun Al Awdi said: “Saad used to teach his children these words as a teacher teaches his students, and he would say that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to seek refuge (with Allah) with these words at the end of every prayer: (Allah, I seek refuge with You from miserliness, and I seek refuge with You from cowardice, and I seek refuge with You from reaching the age of senility, and I seek refuge with You from the trials of this life and the torment of the grave).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں