فتنہ دنیا سے پناہ مانگنا
راوی: سلیمان بن سلم بلخی , ابوداؤد مصاحفی , نضر , یونس , ابواسحق , عمرو بن میمون
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سَلْمٍ الْبَلْخِيُّ هُوَ أَبُو دَاوُدَ الْمُصَاحِفِيُّ قَالَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ قَالَ أَنْبَأَنَا يُونُسُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مِنْ خَمْسٍ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَسُوئِ الْعُمُرِ وَفِتْنَةِ الصَّدْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ
سلیمان بن سلم بلخی، ابوداؤد مصاحفی، نضر، یونس، ابواسحاق ، عمرو بن میمون سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عمر سے سنا وہ بیان کرتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانچ اشیاء سے پناہ مانگتے تھے یا اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں نامردی(بزدلی) اور کنجوسی اور بری عمر اور سینہ کے فتنے اور عذاب قبر سے۔
It was narrated from Shutair bin Shakal bin Humaid, that his father said: “I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, teach me a supplication from which I may benefit.’ He said:
‘Say:(Allah, protect me from the evil of my hearing, my seeing, my tongue and my heart, and the evil of my sperm.)” — Meaning his sexual organ. (Hasan)