سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1792

فتنہ دنیا سے پناہ مانگنا

راوی: عمرو بن میمون

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مُرْسَلٌ

احمد بن سلیمان ،ابوداؤد،سفیان،ابواسحاق،حضرت عمرو رضی اللہ تعالٰی عنہ بن میمون سے روایت ہے کہ مجھ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام نے نقل فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پناہ مانگتے تھے کنجوسی اور نامردی اور سینہ کے فتنے اور عذاب قبر سے۔

It was narrated from Umm Salamah that when the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went out of his house, he said:(In the name of Allah my, Lord, I seek refuge in You from falling into error or going astray, or wronging (others) or being wronged, and from behaving or being treated in an ignorant manner.)” (Da`if)

یہ حدیث شیئر کریں