سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1798

بڑھاپے سے پناہ مانگنا

راوی: عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن , حماد بن مسعدة , ہارون بن ابراہیم , محمد , عثمان بن ابوعاص

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ هَارُونَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَدْعُو بِهَذِهِ الدَّعَوَاتِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْکَسَلِ وَالْهَرَمِ وَالْجُبْنِ وَالْعَجْزِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ

عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن، حماد بن مسعدة، ہارون بن ابراہیم، محمد، عثمان بن ابوعاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگتے تھے یا اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں کاہلی بڑھاپے اور نامردی(بزدلی) اور عاجزی سے اور زندگی اور موت کے فتنہ سے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to seek refuge from being destined to an evil end, from his enemies rejoicing in his misfortune, from being overtaken by destruction and from the difficult moment of a calamity. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں