سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1801

بد نصیبی سے پناہ مانگنے سے متعلق

راوی: ترجمہ سابق کے مطابق ہے۔

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَسْتَعِيذُ مِنْ سُوئِ الْقَضَائِ وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَائِ وَدَرَکِ الشَّقَائِ وَجَهْدِ الْبَلَائِ

ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پناہ مانگتے تھے تین چیزوں سے بدبختی آنے سے دشمنوں کی ملامت سے بری قضاء سے سخت بلا اور آفت سے۔

It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to seek refuge by saying these words: (Allah, seek refuge with You from laziness, old age, cowardice, miserliness, a bad old age, the tribulation of the Dajjdl and the torment of the grave.)” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں