سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1802

جنون سے پناہ مانگنے سے متعلق

راوی: محمد بن مثنی , ابوداؤد , ہمام , قتادة , انس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْجُنُونِ وَالْجُذَامِ وَالْبَرَصِ وَسَيِّئِ الْأَسْقَامِ

محمد بن مثنی، ابوداؤد، ہمام، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے یا اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں جنون، جذام، برص اور دوسری (مہلک) بیماریوں سے۔

It was narrated that ‘Abdul Malik bin ‘Umair said: “I heard Mu bin Saad say, concerning his father: ‘He used to teach us five things that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite in his supplication, and say:(Allah, I seek refuge in You from miserliness, and I seek refuge in You from cowardice, and seek refuge in You from reaching the age of senility, and I seek refuge in You from the torment of the grave.)” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں