غرور کی برائی سے پناہ
راوی: موسی بن عبدالرحمن , حسین , زائدة , حمید , انس
أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ بِهَؤُلَائِ الْکَلِمَاتِ کَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْکَسَلِ وَالْهَرَمِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَسُوئِ الْکِبَرِ وَفِتْنَةِ الدَّجَّالِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ
موسی بن عبدالرحمن، حسین، زائدة، حمید، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پناہ مانگتے تھے سستی اور بڑھاپے اور نامردی(بزدلی) اور کنجوسی اور غرور کی برائی سے اور فتنہ دجال اور عذاب قبر سے۔
It was narrated from ‘Abdullah bin Sarjis that when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم traveled, he would say: (Allah, I seek refuge with You from the hardships of travel and the sorrows of return, from loss after plenty, from the supplication of the one who has been wronged, and seeing some calamity befall my family or wealth.)” (Sahih)