سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1817

زندگی کے فتنہ سے پناہ مانگنا

راوی: قتیبہ , سفیان و مالک , ابوزناد , الاعرج , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ وَمَالِکٌ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ

قتیبہ، سفیان و مالک، ابوزناد، الاعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگو عذاب قبر سے اور اللہ تعالی کی پناہ مانگو زندگی اور موت کے فتنہ سے اور اللہ کی پناہ مانگو فتنہ دجال سے۔

Abu Hurairah said: “He (meaning the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Seek refuge with Allah from five things: From the torment of Hell, the torment of the grave, the trials of life and death, and the tribulation of Al-Masihid-Dajjal.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں