سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 1143

دیت کی مقدار کا بیان

راوی: محمد بن سلیمان انباری , زید بن حباب , محمد بن مسلم , عمرو بن دینار , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي عَدِيٍّ قُتِلَ فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِيَتَهُ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَذْکُرْ ابْنَ عَبَّاسٍ

محمد بن سلیمان انباری، زید بن حباب، محمد بن مسلم، عمرو بن دینار، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ بنی عدی کا ایک شخص قتل کردیا گیا تو نبی کریم نے اس کی دیت بارہ ہزار (درہم) مقرر فرمائی۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو ابن عینیہ نے عمرو سے انہوں نے عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے اور انہوں نے ابن عباس کا تذکرہ نہیں کیا۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
A man of Banu Adi was killed. The Prophet (peace_be_upon_him) fixed his blood-wit at the rate of twelve thousand (dirhams).

یہ حدیث شیئر کریں