سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 1150

قتل خطا اور قتل شبہ عمد کی دیت ایک ہے

راوی: ہناد , ابوحوص , ابواسحاق , علقمہ اور الاسود

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ ِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ فِي شِبْهِ الْعَمْدِ خَمْسٌ وَعِشْرُونَ حِقَّةً وَخَمْسٌ وَعِشْرُونَ جَذَعَةً وَخَمْسٌ وَعِشْرُونَ بَنَاتِ لَبُونٍ وَخَمْسٌ وَعِشْرُونَ بَنَاتِ مَخَاضٍ

ہناد، ابوحوص، ابواسحاق، حضرت علقمہ اور الاسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے شبہ عمد کی دیت کی ترتیب۔ 25حقے، 25جذعے، 25بنت لبون، 25بنت مخاض بتلائی ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں