سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1821

فتنہ موت سے پناہ مانگنے سے متعلق

راوی: قتیبہ , مالک , ابوزبیر , طاؤس , عبداللہ بن عباس

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُعَلِّمُهُمْ هَذَا الدُّعَائَ کَمَا يُعَلِّمُ السُّورَةَ مِنْ الْقُرْآنِ قُولُوا اللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ

قتیبہ، مالک، ابوزبیر، طاؤس، عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کو یہ دعا ایسے سکھلاتے تھے جیسے قرآن کریم کی سورت سکھلاتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پڑھو یا اللہ! ہم تیری پناہ مانگتے ہیں دوزخ کے عذاب سے اور تیری پناہ مانگتے ہیں عذاب قبر سے اور تیری پناہ مانگتے ہیں دجال کے فتنہ سے اور تیری پناہ مانگتے ہیں زندگی اور موت کے فتنہ سے۔

It was narrated from Sulaiman bin Yasar that he heard Abu Hurairah say: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say in his supplication: (Allah, I seek refuge with You from the trial of the grave, and the tribulation of the Dajjal, and the trials of life and death.)” (Sahih). Abu ‘Abdur-Rahrnan (An-Nasá’i) said: This is a mistake, and what is correct is “Sulaiman bin Sinan.”

یہ حدیث شیئر کریں