سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1825

خداوندقدوس کے عذاب سے پناہ مانگنا

راوی: محمد بن منصور , سفیان , ابوزناد , الاعرج , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ اللَّهِ عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ عُوذُوا بِاللَّهِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ

محمد بن منصور، سفیان، ابوزناد، الاعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کی پناہ مانگو اس کے عذاب سے،اللہ کی پناہ مانگو زندگی اور موت کے فتنہ سے، اللہ کی پناہ مانگو فتنہ دجال سے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: (Allah, Lord of Jibra’Il and Mika’Il and Lord of Israfil, I seek refuge in You from the heat of the Fire and (from) the torment of the grave.)”(Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں