سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1827

آگ کے عذاب سے پناہ

راوی: محمود بن خالد , ولید , ابوعمرو , یحیی , ابوسلمہ , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو عَنْ يَحْيَی أَنَّهُ حَدَّثَهُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَمِنْ شَرِّ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ

محمود بن خالد، ولید، ابوعمرو، یحیی، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کی پناہ مانگو دوزخ کے عذاب سے اور عذاب قبر سے اور زندگی اور موت کے فتنہ سے اور دجال کی برائی سے۔

It was narrated that Anas bin Malik aid: “The Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever asks Allah for Paradise three times, Paradise will say: ‘Allah, admit him to Paradise.’ And whoever seeks protection from Hell three times, Hell will say: ‘Allah, protect him from the Fire.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں