اعمال کی برائی سے پناہ مانگنے سے متعلق
راوی: محمد بن قدامة , جریر , منصور , ہلال بن یساف , فروة بن نوفل
أَخْبَرَنَا هَنَّادٌ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ هِلَالٍ عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ
ہناد،ابو احوص،حصین، ہلال ،فروة بن نوفل سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ سے دریافت کیا کہ رسول کریم کیا دعا مانگا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا مانگتے کہ اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں ان کاموں کی برائی سے جو کہ میں کر چکا اور جو میں نے ابھی نہیں کیے۔
‘Umar said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: (0 Allah, I seek refuge in Your greatness from being swallowed up from beneath me.)” (Sahih)