زمین میں دھنس جانے سے متعلق
راوی: عمرو بن منصور , فضل بن دکین , عبادة بن مسلم , جبیربن ابوسلیمان بن جبیر بن مطعم , ابن عمر
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنِي جُبَيْرُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعَظَمَتِکَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِي قَالَ جُبَيْرٌ وَهُوَ الْخَسْفُ قَالَ عُبَادَةُ فَلَا أَدْرِي قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَوْلُ جُبَيْرٍ
عمرو بن منصور، فضل بن دکین ، عبادة بن مسلم، جبیربن ابوسلیمان بن جبیر بن مطعم، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے یا اللہ! میں آپ کی عظمت کی پناہ پکڑتا ہوں کہ نیچے سے ہلاک کیا جاؤں ۔ حضرت جبیر نے کہا نیچے کی ہلاکت سے مراد زمین میں دھنس جانا ہے۔ حضرت عبادہ نے کہا میں واقف نہیں کہ یہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک ہے یا حضرت جبیر کا؟
It was narrated from Abu Al-Yasar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to supplicate and say: (Allah, I seek refuge with You from old age, bering thrown from a high place, being crushed by a falling wall, distress, burning and drowning. I seek refuge with You from being led astray by the Shaitan at the time of death and from being killed in Your cause while fleeing from the battlefield. I seek refuge with You from dying of a scorpion sting)” (Hasan)