قیامت کے دن جگہ کی تنگی سے پناہ مانگنے سے متعلق حدیث رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
راوی: ابراہیم بن یعقوب , زید بن حباب , معاویہ بن صالح , ازہر بن سعید , عاصم بن حمید
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ أَنَّ مُعَاوِيَةَ بْنَ صَالِحٍ حَدَّثَهُ وَحَدَّثَنِي أَزْهَرُ بْنُ سَعِيدٍ يُقَالُ لَهُ الْحَرَازِيُّ شَامِيٌّ عَزِيز الْحَدِيث عَنْ عَاصِمِ بْنِ حُمَيْدٍ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ بِمَا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْتَتِحُ قِيَامَ اللَّيْلِ قَالَتْ سَأَلْتَنِي عَنْ شَيْئٍ مَا سَأَلَنِي عَنْهُ أَحَدٌ کَانَ يُکَبِّرُ عَشْرًا وَيُسَبِّحُ عَشْرًا وَيَسْتَغْفِرُ عَشْرًا وَيَقُولُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي وَعَافِنِي وَيَتَعَوَّذُ مِنْ ضِيقِ الْمَقَامِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
ابراہیم بن یعقوب، زید بن حباب، معاویہ بن صالح، ازہر بن سعید، عاصم بن حمید سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کی نماز کا کس دعا سے آغاز فرماتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا تم نے مجھ سے ایک ایسی بات دریافت کی جو کہ کسی نے نہیں پوچھی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تکبیر فرماتے تھے دس بار اور پڑھتے تھے دس مرتبہ اور استغفار فرماتے تھے دس مرتبہ اور فرماتے تھے یا اللہ! بخش دے مجھ کو اور ہدایت فرما مجھ کو اور مجھ کو رزق عطا فرما اور مجھ کو تندرست رکھ اور پناہ مانگتے تھے جگہ کی تنگی سے قیامت کے دن۔
It was narrated that ‘Abdullah bin Al-Harith said:
“When it was said to Zaid bin Arqam: ‘Tell us what you heard from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم he said: “I will not tell you anything but that which the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded us to say:(Allah, I seek refuge in You from incapacity, laziness, miserliness, cowardice, old age, the torment of the grave. Allah, make my soul obedient and purify it, for You are the best One to purify it, You are its Guardian and Lord. Allah, I seek refuge in You from a soul that is not satisfied, a heart that is not humble, knowledge that is of no benefit and a supplication that is not answered.)”(Sahih)