اعضاء کی دیت کا بیان
راوی: محمود بن خالد سلمی , مروان ابن محمد , ہیثم بن حمید , علاء بن حارث , عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ السُّلَمِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنِي الْعَلَائُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعَيْنِ الْقَائِمَةِ السَّادَّةِ لِمَکَانِهَا بِثُلُثِ الدِّيَةِ
محمود بن خالد سلمی، مروان ابن محمد، ہیثم بن حمید، علاء بن حارث، حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس آنکھ کے بارے میں جو اپنی جگہ پر تو رہے لیکن بینائی اس کی ختم ہوجائے فیصلہ فرمایا کہ ایک تہائی دیت ادا کرنا ضروری ہے۔
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) gave judgment that a third of the blood-wit should be paid for an eye fixed in its place.