کچی کھجور اور تر کھجور کو ملا کر بھگونے سے ممانعت
راوی: محمد بن مثنی , عثمان بن عمر , علی ابن مبارک , یحیی , ابوسلمہ , ابوقتادة
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ وَهُوَ ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَنْبِذُوا الزَّهْوَ وَالرُّطَبَ جَمِيعًا وَلَا تَنْبِذُوا الزَّبِيبَ وَالرُّطَبَ جَمِيعًا
محمد بن مثنی، عثمان بن عمر، علی ابن مبارک، یحیی، ابوسلمہ، ابوقتادة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہ بھگو کچی اور تر کھجور کو ایک ساتھ اور نہ ہی انگور اور کھجور کو ایک ساتھ بھگو۔
It was narrated from Jabir, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not mix raisins and dried dates, nor Al-Busr and dried dates.” (Sahih)