گدری اور خشک کھجور ملا کر بھگونا
راوی: یعقوب بن ابراہیم , یحیی , ابن سعید , ابن جریج , عطاء , جابر
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنْ أَبِي دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا بِسْطَامُ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَخْلِطُوا الزَّبِيبَ وَالتَّمْرَ وَلَا الْبُسْرَ وَالتَّمْرَ
یعقوب بن ابراہیم، یحیی، ابن سعید، ابن جریج، عطاء، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کھجور اور انگور اور گدری اور تر کھجور کو ایک ساتھ ملا کر بھگونے سے
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “Al-Busr on their own are unlawful and with dried dates they are unlawful.” (Sahih)