کچی اور تر کھجور کو ملا کر بھگونے سے ممانعت
راوی: واصل بن عبدالاعلی , ابن فضیل , ابواسحق , حبیب بن ابوثابت , سعید بن جبیر , ابن عباس
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ أَنْبَأَنَا حُمَيْدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ الْبُسْرُ وَحْدَهُ حَرَامٌ وَمَعَ التَّمْرِ حَرَامٌ
احمد بن سلیمان، یزید، حمید، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کدو کے تونبے لاکھی برتن اور روغنی برتن سے اور گدری اور خشک کھجور کو ایک ساتھ ملا کر بھگونے سے ایسی طریقہ سے انگور اور کھجور کو ملا کر بھگونے سے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (مقام) ہجر کے لوگوں کو تحریر فرمایا نہ ملا انگور اور کھجور کو۔
It was narrated from ‘Abdullah bin Abi Qatadah, from his father, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not soak Az-Zahuw and ripe dates, and do not soak ripe dates and raisins together.” (Sahih)