مکاتب کی دیت کا بیان
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , یعلی , عبید , حجاج , الصواف , یحیی بن کثیر , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَعْلَی بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ الصَّوَّافُ جَمِيعًا عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دِيَةِ الْمُکَاتَبِ يُقْتَلُ يُودَی مَا أَدَّی مِنْ مُکَاتَبَتِهِ دِيَةَ الْحُرِّ وَمَا بَقِيَ دِيَةَ الْمَمْلُوکِ
عثمان بن ابی شیبہ، یعلی، عبید، حجاج، الصواف، یحیی بن کثیر، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکاتب (جو قتل کر دیا جائے اس) کی دیت کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ جو کچھ وہ بدل کتابت ادا کر چکا اتنا حصہ دیت کا آزاد کی دیت کے مطابق ہوگا اور جو بدل کتابت باقی ہوگی وہ غلام کی دیت کے اعتبار سے دیا جائے گا۔
Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) gave judgment about the slave who had made an agreement to purchase his freedom (mukatab) and he had been killed that blood-wit is paid for him at the rate paid for a free man so far as he has paid the purchase money, and at the rate paid for a slave as the remainder is concerned.