سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 1187

جو جانور کسی کو لات مار کر (یا کسی بھی طرح) نقصان پہنچا دے تو کیا حکم ہے؟

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , محمد بن ابی یزید , سفیان بن حسین , زہری , سعید بن المسیب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الرِّجْلُ جُبَارٌ قَالَ أَبُو دَاوُد الدَّابَّةُ تَضْرِبُ بِرِجْلِهَا وَهُوَ رَاکِبٌ

عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن ابی یزید، سفیان بن حسین، زہری، سعید بن المسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جانور کے پاؤں (کانقصان) لغو اور بیکار ہے۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: No recompense is to be demanded if one is kicked by an animal.

یہ حدیث شیئر کریں