صرف گدری کھجور کو بھگو کر نبیذ بنانے اور پینے کی اجازت جب تک کہ اس فضیخ میں تیزی اور جوش پیدا نہ ہو
راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد یعنی ابن حارث , ہشام , یحیی , عبداللہ بن ابوقتادة , ابوقتادة
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَنْبِذُوا الزَّهْوَ وَالرُّطَبَ جَمِيعًا وَلَا الْبُسْرَ وَالزَّبِيبَ جَمِيعًا وَانْبِذُوا کُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَی حِدَتِهِ
اسماعیل بن مسعود، خالد یعنی ابن حارث، ہشام، یحیی، عبداللہ بن ابوقتادة،اپنے والد ابوقتادة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہ بھگو کچی اور تر کھجور کو ایک ساتھ ملا کر اور نہ ہی گدری کھجور اور انگور کو ملا کر اور نہ ہی گدری کھجور اور انگور کو ملا کر لیکن پر ایک کو الگ الگ بھگو۔
Abu Saeed Al-Khudri narrated that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade mixing Al-Busr with dried dates, or raisins with dried dates, or raisins with Al-Busr, and he said:
“Whoever among you (wants to) drink them, let him drink each one on its own.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasá’i) said: Abu Al-Mutawakkil’s name is ‘Ali bin Dawud.