سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1881

گدری کھجور کو علیحدہ پانی میں بھگونے کی اجازت سے متعلق

راوی: محمد بن عبداللہ بن عمار , معافی یعنی ابن عمران , اسماعیل بن مسلم , ابومتوکل , ابوسعید خدری

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعَافَی يَعْنِي ابْنَ عِمْرَانَ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي الْمُتَوَکِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُنْبَذَ التَّمْرُ وَالزَّبِيبُ وَالتَّمْرُ وَالْبُسْرُ وَقَالَ انْتَبِذُوا الزَّبِيبَ فَرْدًا وَالتَّمْرَ فَرْدًا وَالْبُسْرَ فَرْدًا قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ أَبُو کَثِيرٍ اسْمُهُ يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ

محمد بن عبداللہ بن عمار، معافی یعنی ابن عمران، اسماعیل بن مسلم، ابومتوکل، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کھجور اور انگور کو ملا کر بھگونے سے اور فرمایا انگور کو علیحدہ بھگو اور کھجور کو علیحدہ بھگو اور گدری کھجور کو علیحدہ بھگو۔

It was narrated from Al-Mughirah that Ibrahim and Al- Sha’bi said: “Strong drink is Khamr” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں