صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 2891

دجال کے متعلق بقیہ احادیث کے بیان میں

راوی: منصور بن ابی مزاحم یحیی بن حمزہ اوزاعی اسود بن عبداللہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَمِّهِ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَتْبَعُ الدَّجَّالَ مِنْ يَهُودِ أَصْبَهَانَ سَبْعُونَ أَلْفًا عَلَيْهِمْ الطَّيَالِسَةُ

منصور بن ابی مزاحم یحیی بن حمزہ اوزاعی اسود بن عبد اللہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا أَصْبَهَانَ کے ستر ہزار یہودی دجال کے پیروکار ہو جائیں گے جن پر سبنر رنگ کی چادریں ہوں گی۔

Anas b. Malik reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) said: The Dajjal would be followed by seventy thousand Jews of Isfahan wearing Persian shawls.

یہ حدیث شیئر کریں