سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1892

جس شراب میں نشہ ہو وہ خمر ہے اگرچہ وہ انگور سے تیار نہ کی گئی ہو

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , حماد بن زید , ایوب , نافع , ابن عمر

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ وَکُلُّ مُسْکِرٍ خَمْرٌ

سوید بن نصر، عبد اللہ، حماد بن زید، ایوب، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر ایک نشہ لانے والی چیز حرام ہے اور ہر ایک نشہ لانے والی چیز خمر ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Every intoxicant is Khamr and every intoxicant is unlawful.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں