سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1897

ہر ایک نشہ لانے والی شراب حرام ہے

راوی: محمد بن مثنی , یحیی بن سعید , محمد بن عمرو , ابوسلمہ , ابن عمر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ

محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، محمد بن عمرو، ابوسلمہ، ابن عمر نے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر ایک نشہ لانے والی چیز حرام ہے۔

It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not soak (fruits) in Ad-Dubba’, An NaqIr, Al-Hantam, and every intoxicant is unlawful.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں