ہر ایک نشہ لانے والی شراب حرام ہے
راوی: علی بن حجر , اسماعیل , محمد , ابوسلمہ , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُنْبَذَ فِي الدُّبَّائِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ وَالْحَنْتَمِ وَکُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ
علی بن حجر، اسماعیل، محمد، ابوسلمہ، ابوہریرہ نے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی تو نبی لاکھی اور روغنی باسن میں نبیذ تیار کرنے سے اور ارشاد فرمایا جو چیز نشہ پیدا کرے وہ حرام ہے۔
It was narrated from ‘Aishah, may Allah be pleased with her, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was asked about mead and he said: “Every drink that intoxicates is unlawful.” This is the wording of Suwaid. (Sahih)