سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1900

ہر ایک نشہ لانے والی شراب حرام ہے

راوی: ابوداؤد , محمد بن سلیمان , ابن زید , قاسم بن محمد , عائشہ

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ زَبْرٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَنْبِذُوا فِي الدُّبَّائِ وَلَا الْمُزَفَّتِ وَلَا النَّقِيرِ وَکُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ

ابوداؤد، محمد بن سلیمان، ابن زید، قاسم بن محمد، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اسی مضمون کی روایت منقول ہے لیکن اس میں روغنی برتن کا تذکرہ نہیں ہے۔

It was narrated that ‘Aishah, may Allah be pleased with her, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was asked about mead and he said: “Every drink that intoxicates is unlawful,” and mead is made from honey. (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں